جدید بھارت نیوز سروس
چترا، 7 فروری: ضلع لینڈ ایکوزیشن آفیسر ویبھو سنگھ نے چترا کلکٹریٹ واقع میٹنگ روم میں جنتا دربار کے ذریعے عام لوگوں کے مسائل سنے ۔معلوم ہوں کہ جنتا دربار میں بنیادی طور پر ابوا آواس، زمین کا تنازع، راشن، محکمہ صحت، محکمہ تعلیم اور دیگر معاملات سے متعلق مسائل سنا گیا ۔اس موقع پرلوگوں نے ایک ایک کر کےلوگوں نے ضلع لینڈ ایکوزیشن آفیسر سے ملے۔ ضلع لینڈ ایکوزیشن آفیسرنے لوگوں کے درخواستوں کا جائزہ لینے کے بعد عام لوگوں کو یقین دلایا گیا کہ اس معاملے کو جلد از جلد حل کیا جائے گا۔
