ہومJharkhandدپیکا پانڈے سنگھ نے مہاگاما سیٹ سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

دپیکا پانڈے سنگھ نے مہاگاما سیٹ سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

مہاگاما، ۲۴؍اکتوبر :جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 کے لیے مہاگما اسمبلی سیٹ سے ہیمنت حکومت میں زراعت کی وزارت سنبھالنے والی دیپیکا پانڈے سنگھ نے نامزدگی فارم داخل کیا ہے۔ انہوں نے 24 اکتوبر کو مہیلا کانگریس کی قومی صدر الکا لامبا کی موجودگی میں اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔واضح ہو کہ دیپیکا پانڈے سنگھ فی الحال مہاگاما اسمبلی حلقہ سے ایم ایل اے ہیں۔ نامزدگی سے قبل انہوں نے دیوگھر کے بابا بیدیا ناتھ مندر میں پوجا کی تھی۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
Exit mobile version