ہومJharkhandضلع ٹرانسپورٹ آفس کی جانب سے نیشنل روڈ سیفٹی ماہ کے تحت...

ضلع ٹرانسپورٹ آفس کی جانب سے نیشنل روڈ سیفٹی ماہ کے تحت بیداری پروگرام کا انعقاد

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

جدید بھارت نیوز سروس
رام گڑھ، 16 جنوری: ٹول پلازہ کے قریب ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ آفس کی جانب سے نیشنل روڈ سیفٹی ماہ کے تحت ایک بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ بیداری پروگرام میں رام گڑھ کے ایس پی اجے کمار اور ضلع ٹرانسپورٹ آفیسر منیشا وتس نے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والے ڈرائیوروں کو ہیلمٹ اور گلاب کے پھول دے کر روڈ سیفٹی کے اصول بتائے گئے۔
کریا منڈا بہتر علاج کیلئے ایمس ریفر
ایئر ایمبولینس کے ذریعے دہلی بھیجے گئے
جدید بھارت نیوز سروس
رانچی، 16 جنوری:۔ بی جے پی کے سینئرلیڈر کریا منڈا کو بہتر علاج کے لیے دہلی کے ایمس ہسپتال ریفر کیا گیا ہے۔ انہیں ایئر ایمبولینس کے ذریعے دہلی بھیجا گیا۔ ان کے اہل خانہ کے علاوہ میڈیکا ہسپتال کے ایک ڈاکٹر کو بھی دہلی بھیجا گیا ہے۔ مکر سنکرانتی کے دن مرکزی قبائلی وزیر جوال اورم نے رانچی کے میڈیکا ہسپتال میں کریا منڈا سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ جوال اورانو کی طرف سے تمام انتظامات کو دیکھنے کے بعد، انہیں بہتر علاج کے لیے ایمس بھیج دیا گیا۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
Exit mobile version