ہومJharkhandچترا ڈی سی کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات

چترا ڈی سی کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

’ریاستی اٹکھوری مہوتسو-2026‘ میں شرکت کیلئے دعوت نامہ پیش کیا

جدید بھارت نیوز سروس
رانچی، 14؍ فروری: رانچی، 14 فروری: چترا کی ڈپٹی کمشنر شریمتی کریتی شری نے آج رانچی کے کانکے روڈ پر واقع وزیر اعلیٰ کی رہائشی گاہ میں وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین سے خیر سگالی ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے وزیر اعلیٰ کو آئندہ19 سے 21 فروری 2026 تک منعقد ہونے والے ’ریاستی اٹکھوری مہوتسو-2026‘ میں بطور مہمان شرکت کے لیے باضابطہ دعوت نامہ پیش کیا۔ ملاقات کے دوران ڈپٹی کمشنر نے وزیر اعلیٰ کو سہ روزہ فیسٹیول کے سلسلے میں جاری تیاریوں اور اس دوران منعقد ہونے والے مختلف ثقافتی و مذہبی پروگراموں کی تفصیلات سے بھی آگاہ کیا۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
Exit mobile version