ہومJharkhandچیف سکریٹری الکا تیواری نے گورنر سے ملاقات کی

چیف سکریٹری الکا تیواری نے گورنر سے ملاقات کی

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

جدید بھارت نیوز سروس:رانچی، 4 نومبر:۔ ریاست کی نئی چیف سکریٹری الکا تیواری نے سوموار کو راج بھون میں گورنر سنتوش کمار گنگوار سے ملاقات کی۔ اس دوران گورنر نے چیف سیکرٹری سے ترقیاتی کاموں کے بارے میں معلومات لی۔ اس کے علاوہ جاری سکیموں پر عمل درآمد کو تیز کرنے کی بھی ہدایات دی ۔ راج بھون نے اسے ایک شائستہ ملاقات قرار دیا ہے۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
Exit mobile version