ہومJharkhandوزیر اعلیٰ کی پيسا قانون پر اعلیٰ سطحی میٹنگ

وزیر اعلیٰ کی پيسا قانون پر اعلیٰ سطحی میٹنگ

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

جدید بھارت نیوز سروس
رانچی، 15 ستمبر:۔ جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے سینئر افسران کے ساتھ میٹنگ کی جس کا مقصد پيسا قانون کے نفاذ کو مضبوط بنانا تھا تاکہ ریاست کے شیڈیولڈ ایریاز میں روایتی مقامی خود حکمرانی اور قبائلی برادریوں کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دیا جا سکے۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ پيسا قانون کی شقوں کا نفاذ اس طرح ہونا چاہیے کہ گرام سبھاؤں کو دی جانے والی اختیارات اور حقوق کو مضبوط کیا جائے اور قبائلی کمیونٹی کی بااختیاری یقینی بنائی جائے۔میٹنگ میں جھارکھنڈ پيسا ضابطہ کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلۂ خیال ہوا اور اس کے مؤثر نفاذ کے لیے اہم ہدایات دی گئیں۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
Exit mobile version