رانچی، وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے گوئل کیرا میں دیویندر مانجھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے ٹویٹ کرکے لکھا، آج مغربی سنگھ بھوم ضلع کے تحت گوئلکیرا ہاٹ بازار گراؤنڈ میں منعقدہ امر ویر شہید دیویندر ماجھی جی کے یوم شہادت کے موقع پر خراج تحسین پیش کرنے کے پروگرام میں حصہ لیا۔
