ہومJharkhandبی ایس پی نے ضیاالحق عرف ٹارزن کو ٹکٹ دیا

بی ایس پی نے ضیاالحق عرف ٹارزن کو ٹکٹ دیا

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

مدھوپور، ۲۲؍اکتوبر: بہوجن سماج پارٹی نے مدھوپور اسمبلی حلقہ سے ضیاء الحق عرف ٹارزن کو ٹکٹ دیا ہے۔ یہاں مدھو پور میں بی ایس پی کارکنوں نے ضیاء الحق کو آئین دے کر ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر ضیاءالحق نے کہا کہ جے ایم ایم جھارکھنڈ کو لوٹ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ 29 اکتوبر کو اپنا پرچہ نامزدگی داخل کریں گے۔ بی ایس پی کارکنوں نے ان کی رہائش گاہ پر پھولوں کے ہار پہنائے اور ان کا استقبال کیا اور مایاوتی زندہ باد ضیاء الحق زندہ باد کے نعرے لگائے۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
Exit mobile version