ہومJharkhandبندھو ترکی نے دہلی میں گجرات کانگریس کے انچارج مکل واسنک سے...

بندھو ترکی نے دہلی میں گجرات کانگریس کے انچارج مکل واسنک سے ملاقات کی

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

رانچی؍ دہلی، 20؍ ستمبر:دہلی میں اپنے قیام کے دوران، جھارکھنڈ کے سابق وزیر، جھارکھنڈ پردیش کانگریس کمیٹی کے موجودہ ورکنگ صدر، اور جھارکھنڈ حکومت کی رابطہ کمیٹی کے رکن بندھوترکی نے راجیہ سبھا کے رکن، آل انڈیا کانگریس کمیٹی (AICC) کے جنرل سکریٹری، اور گجرات کے انچارج مکل واسنک سے بشکریہ ملاقات کی۔ اس دوران تنظیم سازی ، پارٹی کی مضبوطی اور سیاسی حکمت عملی پر نتیجہ خیز گفتگو ہوئی۔ بندھو ترکی نے انہیں جھارکھنڈ کے دورے کی دعوت دی جسے انہوں نے بخوشی قبول کر لیا۔ اس کے علاوہ دیگر اہم امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
Exit mobile version