Sports

IPL 2024 : پلے آف کی ریس کی مزید پیچیدہ، 3ٹیموں کے پوائنٹس برابر، کوئی بھی ہوسکتی ہے باہر

128views
IPL 2024 Playoff Scenario : انڈین پریمیئر لیگ 2024 کے پلے آف کا معاملہ اب اور بھی پیچیدہ ہوتا جا رہا ہے۔ ابتدائی میچوں میں شکست کے بعد جو ٹیمیں باہر ہونے کے دہانے پر تھیں ان کا جوابی حملہ دیکھنے کو مل رہا ہے ۔
Follow us on Google News