ہومInternationalامریکہ کی ہندوستان کو نئی دہلی دھماکوں کی تحقیقات میں مدد کی...

امریکہ کی ہندوستان کو نئی دہلی دھماکوں کی تحقیقات میں مدد کی پیشکش : مارکو روبیو

Facebook Messenger Twitter WhatsApp
واشنگٹن، 13 نومبر (یو این آئی) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ہندوستان کو نئی دہلی میں دھماکے کی تحقیقات میں مدد کی پیشکش کی ہے لیکن ہندوستان خود اچھی تحقیقات کی صلاحیت رکھتا ہے، ہندوستان کو ہماری مدد کی ضرورت نہیں۔

اونٹاریو کینیڈا میں جی سیون اجلاس کے بعد گفتگو میں مارکو روبیو نے کہا کہ سعودی ولی عہد کے دورہ واشنگٹن میں اچھے معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔انہوں نے بتایا کہ محمد بن سلمان اگلے ہفتے دورہ واشنگٹن میں صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔مارکو روبیو نے کہا کہ معاہدوں سے متعلق کچھ چیزیں ہیں جن کو حتمی شکل دینے کی ضرورت ہے۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
Exit mobile version