ہومInternationalترکیہ کے وزیر خارجہ کا سعودی ہم منصب سے رابطہ،غزہ کی صورتحال...

ترکیہ کے وزیر خارجہ کا سعودی ہم منصب سے رابطہ،غزہ کی صورتحال پر غور

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

وزیر خارجہ خاقان فیدان کی غزہ کے مسئلے پر سفارتی کوششیں جاری ہیں۔

 سفارتی ذرائع کے مطابق، وزیر خارجہ نے اس سلسلے میں سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان سے رابطہ کیا ہے۔

بات چیت میں فلسطین کی تازہ صورتحال پر غور کیا گیا۔

 بعد ازاں فیدان نے اقوام متحدہ  کی مشرقی قریب  ایجنسی برائے فلسطینی مہاجرین کے جنرل کمشنر فلپ لازارینی سے بھی رابطہ کیا جس میں  گزہ کے انسانی بحران کا جائزہ لیا گیا ۔

یاد رہے کہ  سات اکتوبر کو  حماس کی عسکری شاخ القسام  بریگیڈ نے اسرائیل کے خلاف  طوفان الاقصی نامی حملے شروع کر دیئے تھے۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version