ہومInternationalبنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے

بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔ کیونکہ اصل اپوزیشن نیشلسٹ پارٹی اور حکمراں عوامی لیگ دونوں نے ہی ریلی کرنے کا پروگرام بنایا ہے۔ کل رات ڈھاکہ میں میٹرو پالیٹن پولیس نے تلخ کلامی کے بعد دونوں پارٹیوں کو ریلی کرنے کی مشروط اجازت دی ہے۔ BNP ڈھاکہ کے Naya Paltan علاقے میں وزیراعظم شیخ حسینہ کی سرکار کے استعفیٰ کی مانگ اور اگلے عام انتخابات کے لیے اقتدار غیر جانبدار سرکار کو سوپنے کی مانگ پر زور دینے کے لیے یہ ریلی کر رہی ہے۔ 

اسی دوران حکمراں عوامی لیگ امن اور ترقی کی ریلی کر رہی ہے۔ وہاں اگلے سال جنوری کے پہلے ہفتے میں پارلیمانی انتخابات ہونے ہیں۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version