ہومInternationalآسٹریلیا میں حکام نے جھاڑیوں میں آگ لگنے کی وجہ سے کوئنس...

آسٹریلیا میں حکام نے جھاڑیوں میں آگ لگنے کی وجہ سے کوئنس لینڈ کے ہزاروں لوگوں سے ریاست کو خالی کرنے کو کہا ہے

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

آسٹریلیا میں حکام نے خطے میں 35 جگہوں میں جھاڑیوں میں آگ لگنے کی وجہ سے آج Queensland کے ہزاروں لوگوں سے ریاست کو خالی کرنے کو کہا ہے۔ Tara شہر میں آگ لگنے کی وجہ سے سب سے زیادہ خطرہ ہے جہاں اب تک کم سے کم 30 مکانات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ Queensland کی آگ اور ہنگامی خدمات نے جھاڑیوں میں آگ لگنے کی ایمریجنسی وارننگ جاری کی ہے، جس میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ ان مقامات پر جہاں آگ لگی ہے، وہاں جان کا خطرہ ہے۔ کم سے کم 50 فائر فائٹرس کو آگ بجھانے کے لئے لگایا گیا ہے اور نیوزی لینڈ سے اور زیادہ فائر فائٹرس کو بلانے کا امکان ہے۔ اس ہفتے کے اوائل میں آگ لگی تھی اور گرم اور خشک ہواو ¿ں کی وجہ سے یہ آگ ریاست بھر میں پھیل گئی۔

آسٹریلیا فی الحال، ایک EI Nino موسمی واقعہ کے بعد سے جھاڑیوں میں آگ لگنے کے زیادہ خطرے کا سامنا کر رہا ہے، جو کہ جنگل کی آگ، طوفان اور خشک سالی جیسے انتہائی واقعات سے منسلک ہے۔

Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version