Jharkhand

وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے دہلی میں زیر علاج شیبو سورین سے سر گنگا رام ہسپتال میں ملاقات کی

83views

جدید بھارت نیوز سروس
رانچی، 24 جون:۔ وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین اپنے والد اور جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ شیبو سورین کی خیریت دریافت کرنے دہلی کے سر گنگارام اسپتال پہنچے۔ شیبو سورین اس وقت صحت کی خرابی کی وجہ سے اسپتال میں داخل ہیں۔ اپنے والد سے ملاقات کے علاوہ، ہیمنت سورین دہلی میں اپنے قیام کے دوران انڈیا الائنس کے کئی رہنماؤں سے ملنے کا امکان ہے۔ اگرچہ ان کی واپسی کی تاریخ ابھی تک کنفرم نہیں ہے، لیکن اندازہ ہے کہ وہ 2 دن تک دہلی میں رہ سکتے ہیں۔

Follow us on Google News
Jadeed Bharat
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.