41
کرما پوجا میں شرکت کے لیے مدعو کیا گیا
رانچی: مرکزی سرنا کمیٹی کے اراکین نے سنیچر کے روز وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین سے رانچی کے کانکے روڈ پر واقع ان کے رہائشی دفتر میں ملاقات کی۔ کمیٹی کے وفد نے رانچی کے ہرمو میں واقع اکھاڑہ میں 14 ستمبر کو کرما پوجا مہوتسو میں شرکت کی دعوت دی۔ وزیر اعلیٰ سے ملاقات کرنے والوں میں سنٹرل سرنا کمیٹی، انڈیا کے چیئرمین نارائن اورائوں ، نائب صدر ہیمنت گاڈی، جوائنٹ سکریٹری پنکج ٹوپو، ہرمو سرنا کمیٹی کے چیئرمین وکی کچاپ، مرکزی ممبر لکشمن ٹرکی اور کمیٹی ممبران اشرتی کچھپ ، نشی کچھپ ، رمن کچھپ ، ارشتا اورائوں ، کومل اورائوں ، سنجے اورائوں ، انمول کھلکھو، جے شری اورائوں ، پروین اورائوں وغیرہ۔