جدید بھارت نیوز سروس
رانچی /نئی دہلی،یکم؍ فروری:راہل گاندھی نے اروند کجریوال کی بدعنوان حکومت کو اکھاڑ پھینکنے کا حلف لیا اور بدلاؤ کی نئی امید جگائی۔ انتخابی سبھا میں ان کے پرجوش تقریر نے عوام کے دلوں کو جیت لیا۔ جس سے زبردست ماحول بن گیا۔ جھارکھنڈ کے وزیر صحت ڈاکٹر عرفان انصاری ن ے راہل گاندھی سے ملاقات کی۔
