ہومBiharمعروف ادیب وشاعر ڈاکٹر قاسم خورشید کا انتقال

معروف ادیب وشاعر ڈاکٹر قاسم خورشید کا انتقال

Facebook Messenger Twitter WhatsApp

قاسم خورشید کے انتقال کی خبر سے پورے حلقہ اُردو ادب میں غم کی لہر

پٹنہ،10 ستمبر: عظیم آباد کے معروف ادیب وشاعر ڈاکٹر قاسم خورشید کا اچانک حرکتِ قلب بند ہونے کے سبب انتقال ہو گیا ۔ ان کے انتقال سے نہ صرف بہار کے اردو حلقہ کو نقصان پہنچا ہے بلکہ پورے ہندوستان کے اردو حلقہ کو ایک گہرا صدمہ لگا ہے۔ان کی انتقال کی خبر پورے ہندوستان میں آگ کی طرح پھیل گئی ۔جس کے بعد تمام اردو داں میں غم کی لہر پھیل گئی ۔دانش مرکز اور اردو ایکشن کمیٹی پھلواری شریف۔ انکی رحلت سے مغموم ہے۔اِس صدمہ کی گھڑی میں اُنکے اہل و عیال کےساتھ کھڑا ہے۔اللہ اُن کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ 
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
Exit mobile version