55
جمشیدپور، 30ستمبر (راست) سی بی ایس ای کلسٹر ۔ ۳ باسکٹ بال ۲۰۲۴ ٹورنامنٹ کے تحت بوکارو میں ۲۴ ستمبر سے ۲۷ ستمبر ۲۰۲۴ تک چلے باسکٹ بال ٹرونامنٹ کا انعقاد دلی پبلک اسکول میں کیا ۔ جس میں گووند ویدیالیہ تمولیہ کے طلباء نے کوچ سوریا بھان کمار کی ہدایت میں دوسرے نمبر مفتوح کا خطاب درج کیا ۔ ساتھ ہی یہ بھی بتاتے ہوئے بہت فخر ہو رہا ہے ۔ کہ اس اسکول کا طالب علم دیواشش منتخب ٹرائل کیمپ کے ذریعے جھارکھنڈ کے بوکارو میں ہوا ہے ۔ یہ اطلاع کالج کی پرنسپل نے اس نمائندے کو تحریری دی ۔