جديد بهارت

Jadeed Bharat

No. 1 Urdu Daily Newspaper of Jharkhand

E Paper

ePaper

دنیا


شارجہ: ایرون فنچ کی سینچری، آسٹریلیا کی فتح

Fri, 22 Mar 2019

شارجہ: ایرون فنچ کی سینچری، آسٹریلیا کی فتح

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آسٹریلیا نے آٹھ وکٹوں سے جیت لیا ہے۔


پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: متحدہ عرب امارات کے میدان پر پاکستان اور آسٹریلیا کا آمنا سامنا، ٹاکرا کون جیتے گا؟

Fri, 22 Mar 2019

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: متحدہ عرب امارات کے میدان پر پاکستان اور آسٹریلیا کا آمنا سامنا، ٹاکرا کون جیتے گا؟

ورلڈ کپ سر پر ہے لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایک بار پھر کپتانی کے معاملے پر ایسا قدم لیا گیا ہے جس سے بے یقینی کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ سمیع چوہدری کا آسٹریلیا کے خلاف سیریز پر اسی بارے میں تجزیہ۔


مسلسل عمدہ کارکردگی عابد علی کو پاکستانی ٹیم میں لے آئی

Thu, 21 Mar 2019

مسلسل عمدہ کارکردگی عابد علی کو پاکستانی ٹیم میں لے آئی

پاکستانی کرکٹ ٹیم میں پہلی بار شامل ہونے والے بیٹسمین عابد علی کے لیے یہ سلیکشن پی ایس ایل یا کسی ایک ڈومیسٹک ٹورنامنٹ میں عمدہ کارکردگی کا نتیجہ نہیں بلکہ مسلسل کارکردگی کی وجہ سے ہے۔


غیرملکی کرکٹرز سکیورٹی میں کمی چاہتے ہیں: احسان مانی

Mon, 18 Mar 2019

غیرملکی کرکٹرز سکیورٹی میں کمی چاہتے ہیں: احسان مانی

احسان مانی نے کہا کہ یہ سوچا جارہا تھا کہ انڈین پروڈکشن کمپنی کے چلے جانے سے پی ایس ایل کو دھچکہ پہنچے گا لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس صورتحال میں پیشہ ورانہ انداز میں کام کرکے اس ایونٹ کو متاثر نہیں ہونے دیا۔


افغانستان کی ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی جیت: کس ٹیم کو ٹیسٹ میں پہلی کامیابی کب ملی؟

Mon, 18 Mar 2019

افغانستان کی ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی جیت: کس ٹیم کو ٹیسٹ میں پہلی کامیابی کب ملی؟

افغانستان کی کرکٹ ٹیم نے انڈیا کے شہر دہرہ دون میں آئر لینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دے کر ٹیسٹ میچوں میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کی ہے۔ کس ٹیم کو کتنے ٹیسٹ میچ کھیلنے کے بعد پہلی کامیابی ملی؟


پی ایس ایل فور: پاکستان سپر لیگ کے 9 سب سے یادگار لمحات

Mon, 18 Mar 2019

پی ایس ایل فور: پاکستان سپر لیگ کے 9 سب سے یادگار لمحات

پی ایس ایل کے حالیہ سیزن میں ایسے لمحات بھی آئے جنھوں نے یا تو میچ کا پانسہ پلٹ دیا، تماشائیوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیر دی یا پھر ان کے اندر موجود ناقد کو جنم دیا۔


پی ایس ایل پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کے لیے اہم قدم: ڈیوڈ رچرڈسن

Sun, 17 Mar 2019

پی ایس ایل پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کے لیے اہم قدم: ڈیوڈ رچرڈسن

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے فائنل سمیت آٹھ میچوں کا پاکستان میں انعقاد ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کی جانب ایک اہم قدم ہے۔


کراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پاکستان سپر لیگ جیت ہی لی

Sun, 17 Mar 2019

کراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پاکستان سپر لیگ جیت ہی لی

کراچی میں کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے یک طرفہ مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔


پی ایس ایل 4: پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 48 رنز سے ہرا دیا

Fri, 15 Mar 2019

پی ایس ایل 4: پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 48 رنز سے ہرا دیا

پاکستان سپر لیگ فور کے دوسرے ناک آؤٹ میچ میں پشاور زلمی نے دفاعی چیمپئین اسلام آباد یونائیٹڈ کو 48 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے فائنل میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔


آل راؤنڈر کے طور پر پہچانا جانا چاہتا ہوں: فہیم اشرف

Fri, 15 Mar 2019

آل راؤنڈر کے طور پر پہچانا جانا چاہتا ہوں: فہیم اشرف

فہیم اشرف کی خواہش ہے کہ وہ بولنگ کے ساتھ بیٹنگ میں بھی قابل ذکر کارکردگی دکھاتے ہوئے ایک مکمل آل راؤنڈر کی حیثیت سے اپنی پہچان کرائیں۔


پی ایس ایل فور: سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کی چار وکٹوں سے جیت، فائنل پہنچنے کے لیے زلمی کا سامنا

Thu, 14 Mar 2019

پی ایس ایل فور: سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کی چار وکٹوں سے جیت، فائنل پہنچنے کے لیے زلمی کا سامنا

کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ فور کا پہلا ناک آؤٹ میچ کھیلا گیا جہاں دفاعی چیمپین اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو چار وکٹوں سے ہرا کر زلمی کے خلاف دوسرے ناک آؤٹ میچ میں جگہ بنا لی ہے۔


انڈیا کی شکست اور میجر جنرل آصف غفور کی ٹویٹ

Wed, 13 Mar 2019

انڈیا کی شکست اور میجر جنرل آصف غفور کی ٹویٹ

آسٹریلیا کے ہاتھوں انڈیا کی ایک روزہ میچوں کی سیریز میں شکست کے بعد پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے سنچری بنانے والے عثمان خواجہ کی تعریف میں ٹویٹ کی جس میں انہوں نے لفظ ’سٹرائیک` پر خصوصی زور دیا۔


پی ایس ایل فور: سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم فائنل میں، شین واٹسن میچ کے ہیرو ثابت

Wed, 13 Mar 2019

پی ایس ایل فور: سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم فائنل میں، شین واٹسن میچ کے ہیرو ثابت

کراچی میں پاکستان سپر لیگ فور کے فائنل میں کوالیفائی کرنے کے لیے کھیلے جانے والے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 186 رنز کا دفاع کرتے ہوئے پشاور زلمی کو 10 رنز سے ہرا دیا۔


بریڈ فورڈ کی حجابی باکسر لڑکی کیا عزم رکھتی ہے؟

Wed, 13 Mar 2019

بریڈ فورڈ کی حجابی باکسر لڑکی کیا عزم رکھتی ہے؟

برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ باکسر صفیہ سید حجاب پہنتی ہیں لیکن وہ باکسنگ کے ذریعے قدامت پسند خیالات کا مقابلہ کرنے کا عزم رکھتی ہیں۔


چار ٹیموں کی ٹائٹل پر نظریں، آج زلمی اور گلیڈی ایٹرز مد مقابل

Wed, 13 Mar 2019

چار ٹیموں کی ٹائٹل پر نظریں، آج زلمی اور گلیڈی ایٹرز مد مقابل

پاکستان سپر لیگ کا سفر اپنے فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔ جس میں مقابلہ پلے آف کے لیے کوالیفائی کرنے والی چار ٹیموں کے درمیان ہے۔


ورلڈ کپ: ’کوہلی کو دھونی کا ساتھ چاہیے‘

Tue, 12 Mar 2019

ورلڈ کپ: ’کوہلی کو دھونی کا ساتھ چاہیے‘

انڈیا کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بشن سنگھ بیدی نے ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی کو ’آدھا کپتان‘ کہا ہے۔


لاہور قلندرز: ’مایوس کن کارکردگی پر کھلاڑیوں سے جواب طلبی ہو گی‘

Tue, 12 Mar 2019

لاہور قلندرز: ’مایوس کن کارکردگی پر کھلاڑیوں سے جواب طلبی ہو گی‘

تجزیہ کار اور مبصرین یہ خیال ظاہر کر رہے ہیں کہ چاروں سیزن میں ایک جیسی کارکردگی کے بعد اب لاہور قلندرز کو اپنی حکمت عملی ازسرنو ترتیب دینی ہو گی۔


شاہد آفریدی: نئے لڑکوں کو پرانے کرکٹرز پر ترجیح نہ دی جائے

Tue, 12 Mar 2019

شاہد آفریدی: نئے لڑکوں کو پرانے کرکٹرز پر ترجیح نہ دی جائے

سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم کا سب سے بڑا امتحان ورلڈ کپ ہے لہذا سب کو چاہیے کہ وہ سرفراز احمد کو سپورٹ کریں۔


پی ایس ایل: پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 61 رنز سے ہرا دیا

Mon, 11 Mar 2019

پی ایس ایل: پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 61 رنز سے ہرا دیا

کراچی نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پی ایس ایل کے 30ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 61 رنز سے شکست دے دی۔ زلمی نے کراچی کو جیت کے لیے 204 رنز کا ہدف دیا تھا۔


پی ایس ایل: سلطانز کی بیٹنگ اور بولنگ میں شاندار کارکردگی، قلندرز کو باآسانی ہرا دیا

Mon, 11 Mar 2019

پی ایس ایل: سلطانز کی بیٹنگ اور بولنگ میں شاندار کارکردگی، قلندرز کو باآسانی ہرا دیا

ملتان سلطانز کی عمدہ بولنگ کے سبب قلندرز اپنے مقررہ 20 اوورز میں 140 رنز ہی بنا پائی۔ ملتان سلطانز نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ ہدف 13ویں اوور میں ہی پورا کرلیا۔


انڈین کرکٹ ٹیم کے فوجی ٹوپی پہننے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا احتجاج

Mon, 11 Mar 2019

انڈین کرکٹ ٹیم کے فوجی ٹوپی پہننے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا احتجاج

پاکستان کرکٹ بورڈ نے انڈین کرکٹرز کی جانب سے فوجی ٹوپیاں پہن کر آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل کھیلنے پر آئی سی سی سے سخت احتجاج کیا ہے اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔


دھون کے 143 رنز، مگر جیت آسٹریلیا کی

Sun, 10 Mar 2019

دھون کے 143 رنز، مگر جیت آسٹریلیا کی

انڈیا اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والے چوتھے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں آسٹریلیا نے انڈیا کو چار وکٹوں سے شکست دے کر سیریز دو دو سے برابر کردی ہے۔


پی ایس ایل: کراچی کنگز نے گلیڈی ایٹرز کو ایک رن سے شکست دے دی

Sun, 10 Mar 2019

پی ایس ایل: کراچی کنگز نے گلیڈی ایٹرز کو ایک رن سے شکست دے دی

اتوار کو کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل کے 28ویں میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک رن سے شکست دے دی۔


پاکستان، آسٹریلیا سیریز: ’سرفراز کو ٹیم کے ساتھ یو اے ای میں ہونا چاہیے‘

Sun, 10 Mar 2019

پاکستان، آسٹریلیا سیریز: ’سرفراز کو ٹیم کے ساتھ یو اے ای میں ہونا چاہیے‘

سابق کپتان معین خان کہتے ہیں کہ سرفراز احمد کو آرام کی یقیناً ضرورت ہے لیکن بہتر ہوتا کہ وہ متحدہ عرب امارات میں ٹیم کے ساتھ رہ کر اس کی کارکردگی پر نظر رکھتے۔


برطانوی اور اطالوی کوہ پیما کی تلاش کی مہم ختم، ’ہمیشہ کے لیے نانگاپربت کا حصہ بن گئے‘

Sun, 10 Mar 2019

برطانوی اور اطالوی کوہ پیما کی تلاش کی مہم ختم، ’ہمیشہ کے لیے نانگاپربت کا حصہ بن گئے‘

پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں دنیا کی نویں بلند ترین چوٹی نانگا پربت کو موسم سرما کی مہم جوئی میں فتح کرنے کی کوشش کرنے والے دو کوہ پیما، برطانوی ٹام بلاڈز اور اطالوی ڈینیل ناردی کی موت کی تصدیق کردی گئی ہے۔


فہیم اور ڈیلپورٹ کی شاندار کارکردگی، قلندرز کو 49 رنز سے شکست

Sat, 09 Mar 2019

فہیم اور ڈیلپورٹ کی شاندار کارکردگی، قلندرز کو 49 رنز سے شکست

اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنے مقررہ 20 اوورز میں 238 رنز بنائے تھے، کیمرون ڈیلپورٹ نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 49 گیندوں پر سنچری بنائی، فہیم اشرف نے چھ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، قلندرزنے 189 رنز بنائے اور انھیں 49 رنز کی شکست کا سامنا کرنا پڑا


’یہ کرکٹ ہے، اسے کشمیر کا مسئلہ نہ بنائیں‘

Sat, 09 Mar 2019

’یہ کرکٹ ہے، اسے کشمیر کا مسئلہ نہ بنائیں‘

کرکٹ کا کھیل اپنے قد کاٹھ میں ذاتیات، رنگ و نسل، علاقائیت اور قومیت سے کہیں بڑا ہے۔ یہ امن کا پرچارک ہے، یہ تو ہارنے والے کو جیتنے والے سے مصافحہ کرنا سکھاتا ہے۔ اسے خدارا اس کے حال پہ چھوڑ دیں۔


فوجی ٹوپی پہننے والی انڈین کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 32 رنز سے شکست

Sat, 09 Mar 2019

فوجی ٹوپی پہننے والی انڈین کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 32 رنز سے شکست

پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے انڈین کرکٹ ٹیم کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔


کیا سرفراز احمد کو آرام دینا بہت ضروری تھا؟

Sat, 09 Mar 2019

کیا سرفراز احمد کو آرام دینا بہت ضروری تھا؟

پاکستان سپر لیگ کے دوران یہ بات سامنے آ چکی تھی کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ورلڈ کپ سے قبل اپنے کچھ کھلاڑیوں کو آرام دینا چاہتا ہے جن میں کپتان سرفراز احمد کا نام بھی شامل تھا۔


کراچی میں غیر ملکی کرکٹرز کی سخت سکیورٹی میں پریکٹس

Sat, 09 Mar 2019

کراچی میں غیر ملکی کرکٹرز کی سخت سکیورٹی میں پریکٹس

پاکستان سپر لیگ کی رونقیں متحدہ عرب امارات سے پاکستان منتقل ہو چکی ہیں جہاں کراچی کا نیشنل سٹیڈیم آج شام سات بجے لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے میچ کی میزبانی کرے گا۔


آسٹریلیا کے خلاف سیریز: سرفراز کو آرام، شعیب ملک کپتانی کرینگے

Fri, 08 Mar 2019

آسٹریلیا کے خلاف سیریز: سرفراز کو آرام، شعیب ملک کپتانی کرینگے

پاکستان کرکٹ بورڈ نےآسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں کپتان سرفراز احمد کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ قیادت کی ذمہ داری شعیب ملک کو سونپ دی گئی ہے۔


پاکستان، آسٹریلیا سیریز: سمتھ اور وارنر پاکستان کے خلاف آسٹریلوی سکواڈ میں شامل نہیں ہیں

Fri, 08 Mar 2019

پاکستان، آسٹریلیا سیریز: سمتھ اور وارنر پاکستان کے خلاف آسٹریلوی سکواڈ میں شامل نہیں ہیں

بال ٹمپرنگ کے الزام میں سمتھ اور وارنر پر لگائی جانے والی ایک سالہ پابندی 28 مارچ کو مکمل ہو رہی ہے تاہم ان کو رواں ماہ ہونے والی پاکستان، آسٹریلیا سیریز کے لیے سکواڈ کا حصہ نہیں بنایا گیا۔


ویمن ڈے: مراکش کی پہلی خاتون ماؤنٹین گائیڈ

Fri, 08 Mar 2019

ویمن ڈے: مراکش کی پہلی خاتون ماؤنٹین گائیڈ

حفيظہ هدوبان سنہ 1994 میں مراکش کی پہلی خاتون پہاڑی گائیڈ بنیں اور وہ صرف خواتین پر مشتمل ٹور گروپس کی رہنمائی کرتی ہیں۔


ہیون شئیپرڈ : بم دھماکے میں جس لڑکی کا بچنا ناممکن تھا اب وہ امریکی پیرالیمپیک ٹیم کا حصہ ہیں

Thu, 07 Mar 2019

ہیون شئیپرڈ : بم دھماکے میں جس لڑکی کا بچنا ناممکن تھا اب وہ امریکی پیرالیمپیک ٹیم کا حصہ ہیں

ہیون شئیپرڈ ایک بچی تھیں جب ان کے والد نے پورے خاندان کو ہلاک کرنے کے ارادے سے ایک خودکش بم دھماکہ کیا۔ ہیون، معجزاتی طور پر بچ نکلیں لیکن ان کی دونوں ٹانگیں ضائع ہو گئیں۔


مصباح الحق: میرے لیے کرکٹ کا جنون سب سے اہم ہے

Wed, 06 Mar 2019

مصباح الحق: میرے لیے کرکٹ کا جنون سب سے اہم ہے

مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ان کے لیے کرکٹ کا جنون سب سے اہم ہے اور اسی جنون کے بل بوتے پر وہ 44 برس کی عمر میں بھی میدان میں اس کھیل سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔


پی ایس ایل فور: غیر ملکی کرکٹرز میں کون کراچی جائے گا کون نہیں؟

Tue, 05 Mar 2019

پی ایس ایل فور: غیر ملکی کرکٹرز میں کون کراچی جائے گا کون نہیں؟

پاکستان سپر لیگ کا سب سے بڑا مسئلہ یہی رہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں بڑی تعداد میں شائقین نہیں آتے اور پاکستان میں بڑے کھلاڑی۔


پی ایس ایل: کوئٹہ نے اسلام آباد کو 43 رنز سے شکست دے دی

Tue, 05 Mar 2019

پی ایس ایل: کوئٹہ نے اسلام آباد کو 43 رنز سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ فور کے متحدہ عرب امارات میں کھیلے جانے والے آخری میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 43 رنز سے شکست دے دی ہے۔


’دنیا کو ُپرانا عباس بہت جلد نظر آئے گا‘

Tue, 05 Mar 2019

’دنیا کو ُپرانا عباس بہت جلد نظر آئے گا‘

محمد عباس کویقین ہے کہ مکمل فٹ ہونے کے بعد جب وہ دوبارہ میدان میں اتریں گے تو دنیا کو وہی پرانا محمد عباس نظر آئے گا جس نے پچھلے دو برسوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔


پی ایس ایل فور: مصباح اور سیمی کی 100 رنز کی شراکت نے زلمی کو قلندرز کے خلاف چار وکٹوں سے کامیابی دلا دی

Tue, 05 Mar 2019

پی ایس ایل فور: مصباح اور سیمی کی 100 رنز کی شراکت نے زلمی کو قلندرز کے خلاف چار وکٹوں سے کامیابی دلا دی

پی ایس ایل فور کے25ویں میچ میں لاہور قلندرز نے جیت کے لیے 125 رنز کا ہدف دیا جو کہ پشاور زلمی نے مصباح الحق اور ڈیرن سیمی کی شاندار 100 رنز کی شراکت کی مدد سے چھ وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔


پی ایس ایل: کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی

Mon, 04 Mar 2019

پی ایس ایل: کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی

ابو ظہبی میں کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ کے 24 ویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔