جديد بهارت

Jadeed Bharat

No. 1 Urdu Daily Newspaper of Jharkhand

E Paper

ePaper

دنیا


افغانستان دھماکے میں نو ہلاک، متعدد زخمی

Thu, 16 Nov 2017

افغانستان دھماکے میں نو ہلاک، متعدد زخمی

افغانستان کی وزارتِ داخلہ کے مطابق دارالحکومت کابل میں جمعے کو ہونے والے ایک خود کش بم حملے میں کم از کم نو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔


سیاست کے لیے موٹی چمڑی ضروری ہے: اندرا گاندھی

Thu, 16 Nov 2017

سیاست کے لیے موٹی چمڑی ضروری ہے: اندرا گاندھی

انڈیا کی سابق وزیرِ اعظم اندرا گاندھی کے بارے میں سابق وزیرِ خارجہ نٹور سنگھ کی دلچسپ یادیں۔


افغانستان میں رواں سال پوست کی کاشت میں 87 فیصد اضافہ: اقوام متحدہ

Wed, 15 Nov 2017

افغانستان میں رواں سال پوست کی کاشت میں 87 فیصد اضافہ: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں افیون کی کاشت میں سنہ 2016 کی نسبت 87 فیصد اضافہ ہوا ہے۔


انڈیا میں چوروں نے سرنگ کھود کر بینک لوٹ لیا

Wed, 15 Nov 2017

انڈیا میں چوروں نے سرنگ کھود کر بینک لوٹ لیا

انڈیا کے شہر ممبئی میں چوروں نے ایک حکومتی بینک 25 فٹ لمبی سرنگ کھود کر لوٹ لیا ہے۔ چوروں کو یہ سرنگ کھودنے میں چار ماہ لگے۔


’روہنگیا خواتین کو جسم فروشی پر مجبور کیا جا رہا ہے‘

Wed, 15 Nov 2017

’روہنگیا خواتین کو جسم فروشی پر مجبور کیا جا رہا ہے‘

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ اگست سے لے کر اب تک میانمار چھوڑنے والے پانچ لاکھ کے قریب روہنگیا پناہ گزینوں کو بنگلہ دیش میں شدید خطرات لاحق ہیں۔ ایک خاتون نے بی بی سی نیوز ڈے کی نومیہ اقبال کو بتایا کہ کیسے انھیں جسم فروشی کے لیے تیار اور مجبور کیا گیا۔


داؤد ابراہیم کی تین جائیدادوں کی ممبئی میں نیلامی

Tue, 14 Nov 2017

داؤد ابراہیم کی تین جائیدادوں کی ممبئی میں نیلامی

انڈیا کو مطلوب ترین مجرموں میں شامل داؤد ابراہیم کی ممبئی میں ضبط کی جانے والی تین جائیدادوں کئی دہائیوں کی قانونی جنگ کے بعد بآلاخر منگل کو نیلام کر دی گئیں۔


ایران عراق زلزلہ: ’بلڈنگ ہوا میں جھولنے لگی‘

Mon, 13 Nov 2017

ایران عراق زلزلہ: ’بلڈنگ ہوا میں جھولنے لگی‘

سات اعشاریہ تین کی شدت سے ایران اور عراق کے سرحدی علاقوں میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں صرف ایران میں 70 ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں۔


کھچڑی کے چار یار، قیمہ، پاپڑ، گھی، اچار

Mon, 13 Nov 2017

کھچڑی کے چار یار، قیمہ، پاپڑ، گھی، اچار

دکن میں کھچڑی کی بہت آؤ بھگت ہوئی اور یہ مثل مشہور ہوئی۔ کھچڑی کے چار یار، قیمہ، پاپڑ، گھی، اچار۔


ایران اور عراق میں زلزلے سے تباہی

Tue, 14 Nov 2017

ایران اور عراق میں زلزلے سے تباہی

ایران اور عراق کے سرحدی علاقے میں آنے والے شدید زلزلے میں سینکڑوں افراد ہلاک ہوئے ہیں اور مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔


’کشمیر کا مسئلہ حل کرو مجھے پاکستان جانا ہے: رشی کپور

Sun, 12 Nov 2017

’کشمیر کا مسئلہ حل کرو مجھے پاکستان جانا ہے: رشی کپور

رشی کپور نے پاکستان کے زیر انتظام اور انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی ملکیت پر ایک ٹویٹ کی جسے 19گھنٹوں کے دوران ساڑھے چھ ہزار لوگوں نے پسند کیا۔


عدلیہ انتظامیہ کشیدگی، بنگلہ دیشی چیف جسٹس مستعفی

Sun, 12 Nov 2017

عدلیہ انتظامیہ کشیدگی، بنگلہ دیشی چیف جسٹس مستعفی

بنگلہ دیش کے صدر کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ ملک کے چیف جسٹس سریندر کمار سنہا نے استعفیٰ دے دیا تاہم مستعفی ہونے کی وجہ بتانے سے گریز کی ہے۔


راجستھان: خواتین کو فٹ رہنے کے لیے انوکھے مشوروں پر تنازع

Sun, 12 Nov 2017

راجستھان: خواتین کو فٹ رہنے کے لیے انوکھے مشوروں پر تنازع

صحت ہزار نعمت ہے لیکن انڈیا کی مغربی ریاست راجستھان میں صحت کے متعلق چند مشورے تنازعے کا باعث ہیں۔


سموگ کے معاملے پر پنجاب حکومت کا انڈیا سے رابطہ

Sat, 11 Nov 2017

سموگ کے معاملے پر پنجاب حکومت کا انڈیا سے رابطہ

پاکستانی صوبہ پنجاب کی حکومت نے انڈین پنجاب کی ریاستی حکومت سے درخواست کی ہے کہ وہ سرحد کے اس پار فصلوں کی منڈھی جلانے پر پابندی لگائے۔


پولیس، تفتیشی ادارے اعتبار کھو رہے ہیں

Sat, 11 Nov 2017

پولیس، تفتیشی ادارے اعتبار کھو رہے ہیں

انڈیا میں پولیس اور تفتیشی ادارے اپنی پیشہ ورانہ نا اہلی کے سبب رفتہ رفتہ عوام میں اپنا اعتبار اور وقار کھو رہے ہیں۔ ان اداروں میں بہتری اسی وقت آسکتی ہے جب ملک کا سیاسی نظام صاف ہو گا۔


دلی کی سموگ: ایک خاموش قاتل جو نظر آتا ہے نہ نظر آنے دیتا ہے

Fri, 10 Nov 2017

دلی کی سموگ: ایک خاموش قاتل جو نظر آتا ہے نہ نظر آنے دیتا ہے

لاکھوں کروڑوں لوگ زہریلی ہوا میں سانس لے رہے ہیں لیکن بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے۔ مسئلہ یہ ہے کہ بلی عام حالات میں نظر نہیں آتی اور گھنٹی ہے نہیں۔


راہبہ ریپ کیس میں بنگلہ دیشی شخص کو عمر قید کی سزا

Thu, 09 Nov 2017

راہبہ ریپ کیس میں بنگلہ دیشی شخص کو عمر قید کی سزا

انڈیا کے شہر کولکتہ کی ایک عدالت نے بنگلہ دیش کے ایک شخص کو ایک بوڑھی راہبہ کا ریپ کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔


ایرانی صدر کی سعودی عرب کو تنبیہ،’دوسرے ممالک کے لیے مشکلات پیدا کرنے کی بجائے اپنے مسائل حل کریں‘

Thu, 09 Nov 2017

ایرانی صدر کی سعودی عرب کو تنبیہ،’دوسرے ممالک کے لیے مشکلات پیدا کرنے کی بجائے اپنے مسائل حل کریں‘

ایران کے صدر حسن روحانی نے سعودی عرب کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ علاقائی ریاستوں کے لیے مشکلات پیدا کرنے کی بجائے اپنے داخلی مسائل حل کرے۔


ہماچل پردیش میں کس رنگ کی ٹوپی پہنی جائے گی؟

Thu, 09 Nov 2017

ہماچل پردیش میں کس رنگ کی ٹوپی پہنی جائے گی؟

انڈیا کی ریاست ہماچل پردیش کے لوگ اپنی ایک مخصوص طرز کی ٹوپی سے پہچانے جاتے ہیں۔ اب انتخات کے دوران الگ رنگوں کی ٹوپیوں سے پتہ چلتا ہے کہ کون کس پارٹی کا حمایتی ہے۔


آخری مغل شہنشاہ بہادر شاہ ظفر دلوں پر آج بھی حکمران

Thu, 09 Nov 2017

آخری مغل شہنشاہ بہادر شاہ ظفر دلوں پر آج بھی حکمران

ایک صدی سے زیادہ عرصے تک ہندوستان کے آخری مغل شہنشاہ بہادر شاہ ظفر کی قبر کا نام و نشان نہیں ملتا تھا، لیکن اب اس کی حادثاتی دریافت نے اس صوفی بزرگ، عمدہ اردو شاعر اور تاریخ کے بدنصیب بادشاہوں میں سے ایک کی یاد دوبارہ تازہ کر دی ہے۔


مالچا محل: جہاں چاروں طرف ایک گزرے ہوئے دور کی یادیں بکھری پڑی ہیں

Wed, 08 Nov 2017

مالچا محل: جہاں چاروں طرف ایک گزرے ہوئے دور کی یادیں بکھری پڑی ہیں

دلی میں ایک محل ایسا بھی ہے جس کے دروازے سب کے لیے کھلے ہیں اور چاروں طرف ایک گزرے ہوئے دور کی یادیں بکھری پڑی ہیں۔


’کشمیر کے حالات میں موجودہ مذاکراتی عمل کا اثرانداز ہونا مشکل‘

Wed, 08 Nov 2017

’کشمیر کے حالات میں موجودہ مذاکراتی عمل کا اثرانداز ہونا مشکل‘

انڈین ثالث دِنیشور شرما کی کشمیر میں موجودگی کے دوران سب کچھ پہلے جیسا کیوں ہے؟


مشرقی بنگال والے ہاتھیوں سے اتنے پریشان کہ۔۔۔

Tue, 07 Nov 2017

مشرقی بنگال والے ہاتھیوں سے اتنے پریشان کہ۔۔۔

جنگلی حیات کی تصاویر کے ایک مقابلے میں دو ہاتھیوں کی اُس تصویر کو بہترین قرار دیا گیا ہے جس میں جلتے ہوئے ہاتھیوں کو بھاگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔


فضائی آلودگی کے باعث دلی میں پرائمری سکول بند

Tue, 07 Nov 2017

فضائی آلودگی کے باعث دلی میں پرائمری سکول بند

دلی میں فضائی آلودگی کی سنگین صورتحال کے پیش نظر ریاستی حکومت نے بدھ کو تمام پرائمری سکول بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔


کابل میں نجی چینل شمشاد ٹی وی کے دفتر پر حملہ

Tue, 07 Nov 2017

کابل میں نجی چینل شمشاد ٹی وی کے دفتر پر حملہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مسلح افراد نے ایک مقامی چینل شمشاد ٹی وی پر حملہ کیا ہے جس میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔


پاکستانی آرمی چیف ایران کے دورے پر

Tue, 07 Nov 2017

پاکستانی آرمی چیف ایران کے دورے پر

پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر ایران میں سول اور ملٹری حکام سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔


دورانِ پرواز شوہر کی بے وفائی‘ پر بیوی کا ہنگامہ، مسافر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

Tue, 07 Nov 2017

دورانِ پرواز شوہر کی بے وفائی‘ پر بیوی کا ہنگامہ، مسافر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

دورانِ پرواز ایک خاتون کے غصے کے سامنے جہاز کا عملہ بے بس نظر آیا اور پرواز کو ہنگامی صورت حال میں انڈیا کے شہر چینئی میں لینڈ کرنا پڑا۔


افغانستان: جلال آباد میں پاکستانی سفارتی اہلکار قتل

Mon, 06 Nov 2017

افغانستان: جلال آباد میں پاکستانی سفارتی اہلکار قتل

افغانستان سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے ایک اہلکار کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا ہے۔


چین کا جزیرے بنانے والا جہاز متعارف

Mon, 06 Nov 2017

چین کا جزیرے بنانے والا جہاز متعارف

چین نے ایک نیا جہاز متعارف کروایا ہے جو کہ اس طرز کے جزیرے بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے جو چین نے متنازعہ ساؤتھ چائنا سی یعنی جنوبی بحیرۂ چین میں بنائے ہیں۔


’جنسی شکاری‘ اساتذہ کے نام منظر عام پر

Mon, 06 Nov 2017

’جنسی شکاری‘ اساتذہ کے نام منظر عام پر

جنسی ہراسگی کے بارے میں سوشل میڈیا پر مہم کے تناظر میں ایک انڈین طالبہ نے فیس بک پر پچاس سے زیادہ انڈین اساتذہ پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔


پیراڈائز پیپرز میں بی جے پی کے وزیر کا بھی نام

Mon, 06 Nov 2017

پیراڈائز پیپرز میں بی جے پی کے وزیر کا بھی نام

ان دستاویزات میں انڈیا سے بھی کئی نام شامل ہیں جن میں دو ناموں کو اہم قرار دیا جا رہا ہے۔


اڑیسہ میں مگرمچھوں سے تنگ دیہاتی

Mon, 06 Nov 2017

اڑیسہ میں مگرمچھوں سے تنگ دیہاتی

انڈیا کی ساحلی ریاست اڑیسہ میں مگرمچھوں کی تعداد اس قدر زیادہ ہو گئی ہے کہ اب یہ انسانوں کے لیے خطرہ بن گئے ہیں۔


ممبئی کے ایک گھر کی چھت پر تیار ہونے والا طیارہ

Sun, 05 Nov 2017

ممبئی کے ایک گھر کی چھت پر تیار ہونے والا طیارہ

انڈیا کے پائلٹ کیپٹن امول یادو حیدر آباد میں اپنے بنائے ہوئے جہاز ٹی اے سی 003 کے ساتھ 16 مارچ سنہ 2016 کو ہونے والے ایئر شو کے ساتھ کھڑے ہیں۔


ہماچل انتخابات: جیت ترقی اور خوشحالی کی ہی ہوگی

Sat, 04 Nov 2017

ہماچل انتخابات: جیت ترقی اور خوشحالی کی ہی ہوگی

ہندوستان کی ریاست ہماچل ایک ایسی ریاست ہے جہاں کوئی بے گھر نہیں ہے ۔ ہر گھر میں بجلی ہے جو کبھی نہیں جاتی۔ ریاست میں بجلی کے نرخ غالبآ ملک میں سب سے سستے ہیں۔ ہر کسی کو صاف پانی دستیاب ہے ۔ یہاں اسی کے عشرے سے ہی سیاسی جماعتوں نے ترقی کو اپنا نعرہ بنا لیا تھا اور دونوں جماعتوں کے وزراء اعلی نے ریاست کی ترقی میں بہترین کردار ادا کیا۔


انڈیا میں پولیس ریپ کا مقدمہ درج کرنے سے انکاری، والدین نے خود ہی مبینہ ملزمان کو پکڑ لیا

Fri, 03 Nov 2017

انڈیا میں پولیس ریپ کا مقدمہ درج کرنے سے انکاری، والدین نے خود ہی مبینہ ملزمان کو پکڑ لیا

انڈیا میں ایک نوجوان لڑکی کے والدین نے پولیس کی جانب سے ان کی شکایت درج نہ کرنے پر اپنی بیٹی کا مبینہ ریپ کرنے والے ملزمان کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔


کیا انڈین ریاست ہماچل پردیش کے انتخابات میں بندر فیصلہ کن کردار ادا کریں گے؟

Fri, 03 Nov 2017

کیا انڈین ریاست ہماچل پردیش کے انتخابات میں بندر فیصلہ کن کردار ادا کریں گے؟

انڈیا کی ریاست ہماچل پردیش کے شہروں اور دیہاتوں میں بندروں کی بڑھتی ہوئی تعداد اتنی سنگین مصیبت بن چکی ہے کہ یہ ریاستی انتخاب کا ایک اہم موضوع ہے۔


ہندو شدت پسندی، اداکار کمل ہاسن مشکل میں

Thu, 02 Nov 2017

ہندو شدت پسندی، اداکار کمل ہاسن مشکل میں

جنوبی بھارت کے مشہور اداکار کمل ہاسن نے ایک تمل میگزین میں اپنے ہفتہ وار کالم میں 'ہندو دہشت گردی' کا موضوع اٹھایا ہے۔


انڈین ٹوئٹر پر کھچڑی کی کھچڑی بن گئی!

Thu, 02 Nov 2017

انڈین ٹوئٹر پر کھچڑی کی کھچڑی بن گئی!

کھچڑی انڈیا کا قومی پکوان تو نہیں بنی، پر ہاں ٹوئٹر پر اعلی درجے کی کھچڑی ضرور پک گئی!


'مودی' لو جہاد کے چکر میں

Thu, 02 Nov 2017

اس سے پہلے کہ کوئی غلط فہمی ہو یہ واضح کر دیں کہ یہاں ذکر انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کا نہیں بلکہ راجستھان سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان فیض مودی کا ہے جس کی محبتوں کی داستان پر ریاست کی ہائی کورٹ میں شنوائی ہو رہی ہے۔


انڈین جیل میں پیدا ہونے والی پاکستانی لڑکی وطن پہنچ گئیں

Thu, 02 Nov 2017

انڈین جیل میں پیدا ہونے والی پاکستانی لڑکی وطن پہنچ گئیں

انڈیا کے شہر امرتسر کی جیل میں پیدا ہونے والی پاکستانی لڑکی حنا جیل سے رہائی پانے کے بعد پاکستان پہنچ گئی ہیں۔


امریکہ کو تنہا کرنے کے لیے ایران اور روس کو تعاون کرنا چاہیے: آیت اللہ خامنہ ای

Thu, 02 Nov 2017

امریکہ کو تنہا کرنے کے لیے ایران اور روس کو تعاون کرنا چاہیے: آیت اللہ خامنہ ای

ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے روسی صدر سے ملاقات میں کہا ہے کہ امریکہ کو تنہا کرنے اور مشرق وسطیٰ میں استحکام لانے کے لیے تہران اور ماسکو کو باہمی تعاون بڑھانا چاہیے۔